Silahkan download gambar kaligrafi di blog ini dengan cara klik kanan, lalu pilih save gambar.
Bila anda menggunakan smartphone, silahkan tekan lama pada gambar, lalu pilih save gambar.
Selamat melanjutkan kegiatan anda berselancar di internet unk mencari gambar kaligrafi, jual beli online, mencari info peluang usaha, mencari baju batik, jual beli baju hamil dllInilah video Useful applications and websites for Mobile Graphic Terbaru. Anda dapat menonton videonya di bawah ini :
Klik tombol berikut iniuntuk download video di atas :

Description :
موبائل میں گرافکس ڈیزائننگ کرتے ہوئے کام آنے والی چند مفید ایپس اور ویب سائٹس
پی ڈی ایف فائل کا لنک
https://drive.google.com/open?id=1DSwFsm2iZYUcwgtmHBXDVX9imX6hwQKp
یہ یوٹیوب چینل موبائل، کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی سے متعلقہ ویڈیوز کیلئے تشکیل دیا گیاہے
Views : 2835
Rating : 4.87
Video Duration : 00:36:39
Video Time : 1579987285
Video Date : 2020-01-26 05:21:25
Author : Al Suffa Online
Video Likes : 116
Video Dislikes : 3
Keywoard : kaligrafi masjid vector
Source : source
Urdu Kay font kesay or kahan se download or use Karen plz reply
Amazing
جو چیزیں ہمیں کہیں سے بھی نہ ملی
وہ ایک پی ڈی ایف میں مل گئ اللہ تعالی آپکو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے
یہ پی ڈی ایف فائل مل سکتی ہے
پلیز یہ شئیر کردیں جزاکم اللہ خیرا
محترم بھائی صاحب اگر آپ ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کی ویڈیوز بھی اپنے اس چینل پر اپلوڈ کردیں تو بہت اچھا ھوگا
ماشاءاللہ بہت خوب صورت اللہ تعالیٰ نظربدسے بچائے اور مزید ترقی نصیب فرمائے
آج یوٹیوب پر سرچ کررہا تھا آپ کی ایک ویڈیو دیکھی آپ کے سمجھانے کا انداز دیکھ کر سب سے پہلے آپ کے چینل کو سبسکرائب کیا اور اس امید کے ساتھ کمنٹ کررہا ہوں کہ مجھے ویڈیو میں اردو تحریر کے حوالے سے ایک الجھن لگاتار آرہی ہے مجھے امید ہے کہ آپ میری رہنمائی کریں گے
مینے کچھ ویڈیو یوٹیوب پر اکثر دیکھی ہیں جن میں اردو تحریر نیچے سے اوپر کی طرف چلتی ہیں ہم کتاب کی طرح پڑھتے جاتے ہیں اسی طرح کی تحریر میں بھی ویڈیو کی شکل میں یوٹیوب پر دکھانا چاہتا ہوں
اس طرح کی ویڈیو بنانے کے لیے میں کئی دنوں یوٹیوب پر ویڈیو تلاش کررہاہوں تاکہ کسی ایپ کی مدد سے میں اس طرح کی ویڈیو بناسکوں لیکن مجھے نہیں ملی اب آپ سے امید ہے کہ آپ میری رہنمائی کریں گے
میرے پاس اینڈرائڈ موبائل-فون ہے
امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے نہیں تو آپ میرے واہٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرلیجئے میں آپ کو چھوٹی سی ویڈیو کلپ دکھا دونگا
براہ کرم آپ میری رہنمائی فرمائیں
+919837251036
Keep it up
Masha Allah, May Allah pak give you more success ….ameen
jazakAllah khair
Masha Allah bohat mufeed
boht hi ala
ماشاء اللہ بہترین بھائی اعلی
Very informative class 👍
Ma sha Allah bht zbrdast, jazak Allah khair
ماشاءاللہ